پیر، 13 نومبر، 2017

ناگ ناگن ہیں باغ میں شاید ۔ ۔ جبار واصف

Jabbar Wasif Urdulafz Poetry

ہراس ...

ناگ ناگن ہیں باغ میں شاید

زہر آمیز قربتیں جن کی

کر رہی ہیں سنپولیے پیدا

کوئی پوچھے تو یہ سپیروں سے

کیسے ممکن ہے سیر گلشن کی؟

سانپ لٹکے ہوں جب درختوں سے!
۔ ۔ ۔

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔