اردو سانچے
اذکار مسنونہ
قرآنی وظائف
قِصصُ الانبیاء
بیانات منہاج المسلم
سیرت النبی مکمل بیان
مکمل قران الکریم
اُردُو لفظ شاعری - Urdu Lafz Shairi
- اُردُو لفظ شاعری - Urdu Lafz Shairi شعر و شاعری کی دُنیا میں خوش آمدید
اسلام
Home
تصویری شاعری
1 ہزار لازوال اشعار
سو لازوال غزلیں
اتوار، 26 نومبر، 2017
صحبت میں غیر کی نہ پڑی ہو کہیں یہ خو ۔ ۔ مرزا غالب
صحبت میں غیر کی نہ پڑی ہو کہیں یہ خو
دینے لگا ہے بوسہ بغیر التجا کیے
۔ ۔ ۔
مرزا غالب
صادق ہوں اپنے قول کا غالبؔ خدا گواہ ۔ ۔ مرزا غالب
صادق ہوں اپنے قول کا غالبؔ خدا گواہ
کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے
۔ ۔ ۔
مرزا غالب
پرانی تحاریر
سرِورق