اردو سانچے
اذکار مسنونہ
قرآنی وظائف
قِصصُ الانبیاء
بیانات منہاج المسلم
سیرت النبی مکمل بیان
مکمل قران الکریم
اُردُو لفظ شاعری - Urdu Lafz Shairi
- اُردُو لفظ شاعری - Urdu Lafz Shairi شعر و شاعری کی دُنیا میں خوش آمدید
اسلام
Home
تصویری شاعری
1 ہزار لازوال اشعار
سو لازوال غزلیں
پیر، 13 نومبر، 2017
کیا زخم زخم کر کے گنواؤں وجود کو؟ ۔ ۔ عبدالرحمان واصف
کیا زخم زخم کر کے گنواؤں وجود کو؟
کیا زندگی اجاڑ دوں، جون ایلیاء بنوں؟
۔ ۔ ۔
عبدالرحمان واصف
ترے گریز کی شدت نظر میں رکھتا ہوں ۔ ۔ عبدالرحمان واصف
ترے گریز کی شدت نظر میں رکھتا ہوں
میں کینوس پہ وفا کے شجر بناتے ہوئے
۔ ۔ ۔
عبدالرحمان واصف
پرانی تحاریر
سرِورق