ہفتہ، 25 نومبر، 2017

حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں ۔ ۔ مرزا غالب

Mirza Assad Ullah Khan Ghalib

حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں

مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں
۔ ۔ ۔ 

حد چاہئے سزا میں عقوبت کے واسطے ۔ ۔ مرزا غالب

Mirza Assad Ullah Khan Ghalib

حد چاہئے سزا میں عقوبت کے واسطے

آخر گناہ گار ہوں کافر نہیں ہوں میں
۔ ۔  ۔

حضرت ناصح گر آویں دیدہ و دل فرش راہ ۔ ۔ مرزا غالب

Mirza Assad Ullah Khan Ghalib

حضرت ناصح گر آویں دیدہ و دل فرش راہ

کوئی مجھ کو یہ تو سمجھا دو کہ سمجھائیں گے کیا
۔ ۔ ۔

حیف اس چار گرہ کپڑے کی قسمت غالبؔ ۔ ۔ مرزا غالب

Mirza Assad Ullah Khan Ghalib

حیف اس چار گرہ کپڑے کی قسمت غالبؔ

جس کی قسمت میں ہو عاشق کا گریباں ہونا
۔ ۔ ۔