پیر، 13 نومبر، 2017

آوارگی کی ساری حدوں سے گزر گیا ۔ ۔ جبار واصف

 Jabbar Wasif Urdulafz Poetry

آوارگی کی ساری حدوں سے گزر گیا

مرنے کے بعد بھی مرا لاشہ نہ گھر گیا
۔ ۔ ۔
پھر کس طرح میں پالتا آزار عشق کا

جب میں جواں ہوا تو مرا باپ مر گیا
۔ ۔ ۔

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔